Students Trip مزارات حاضری

    ادارہ جاء الحق حافظ امتیاز الحق کی زیر نگرانی طلباء کے ساتھ ایک روحانی سفر کا انعقاد کیا گیا، جس میں مزارات کی زیارت اور آداب کی تعلیم دی گئی۔ اس سفر کا مقصد بزرگان دین کی تعلیمات کو سمجھنا اور ان کے دین اسلام کی ترویج میں کردار کو اجاگر کرنا تھا، بابا شاہ کمال چشتی رحمۃ اللہ علیہ، حضرت نقیب اللہ شاہ رحمۃ اللہ علیہ (قصور)، حضرت بابا بلھے شاہ رحمۃ اللہ علیہ(قصور) کی شخصیت پر روشنی ڈالی گئی۔ یہ سفر طلباء کے لیے نہ صرف روحانی بلکہ علمی تجربہ بھی تھا، جس نے ان کے دلوں میں اسلام کی خدمت اور بزرگان دین کی عزت کا جذبہ پیدا کیا۔

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *