
ادارہ جاء الحق کی بطور باقاعدہ ادارہ افتتاحی تقریب ایک تاریخی اور روحانی سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس سے قبل تمام دینی، روحانی اور تعلیمی سرگرمیاں “آستانہ عالیہ” سے جاری تھیں، جہاں حضرت صوفی حق واسعؒ کی زیر سرپرستی تعلیم و تربیت کا سلسلہ چلتا رہا۔اور آپ کے وصال کے بعد 2003 سے لے کر 2015 تک سجادہ نشین صاحبزادہ حافظ امتیاز الحق نے اس سلسلے کو آگے بڑھاتے چلے گئے۔
طلباء کی بڑھتی ہوئی تعداد اور منظم دینی تعلیم کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے ادارے کو 2016 میں باقاعدہ شکل دی گئی۔ افتتاحی تقریب میں قرآنی تلاوت، نعت، اور علماء کرام کے خطابات کے ذریعے اس مشن کے فروغ کا عزم دہرایا گیا۔ اس تبدیلی نے آستانہ عالیہ کے فیض کو ادارہ جاتی نظم کے ساتھ جوڑ کر ایک نئے دور کا آغاز کیا۔












Masha Allah
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
.اَللّٰهُ وَلِیُّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْاۙ-یُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ۬ؕ-وَ