Golden words 1 سنہری باتیں

حق واسع، الواسع

ادارہ “الواسع”، “حق واسع” کے نام سے اپنے سفر کا آغاز کرنے کے بعد “ادارہ جاء الحق” کے نام سے باقاعدہ فلاحی، تعلیمی اور روحانی خدمات انجام دے رہا ہے۔ ہماری فیس بک سرگرمیاں مختلف ناموں جیسے “Idara jaa ul Haq”, “Idara Jaulhaq” اور “Idarajaalhaq” کے تحت جاری رہیں، تاکہ دینِ اسلام کی حقیقی تعلیمات، اولیاء کرام کی حکمت بھری باتیں، قرآن و سنت کی روشنی، اور خدمتِ خلق کے پیغامات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔

یہ ادارہ ایک مشن ہے — اصلاحِ معاشرہ، فروغِ ادبِ رسالت ﷺ، روحانی تربیت، اور محبتِ اہل بیت و صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین و اولیاء کرام علہم الرحمہ کے فروغ کا۔

سنہری باتیں
Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *