Thursday Mehfil e Zikr
ہر جمعرات کو ادارہ جاۓ الحق میں تربیتی نشست منعقد کی جاتی ہے جہاں ذکر الہیٰ بالجہر بھی کیا جاتا ہے اور دیگر حالات حاضرہ و عقائد و معاشرتی حوالے سے بھی بیان ہوتا ہے۔ خواتین و حضرات کیلیے پردہ کا اہتمام ہوتا ہے۔ دعوت عام ہے آپ بھی شرکت کر سکتے ہیں۔ اور لنگر میں اپنا حصہ بھی ڈال سکتے ہیں،
ادارہ جاء الحق پتہؒ: مکان نمبر 166 گلی نمبر 188 محلہ ڈپٹی یعقوب کالونی نیو بھوگیوال۔
رابطہ نمبر
03314210879،0301-5362534

