ادارہ جاء الحق کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ قادریہ چشتیہ کی جانب سے حافظ امتیاز الحق کی زیر نگرانی233 بی بلاک ریوینو سوسائٹی میں ہر اتوار صبح 11 بجے محفل ذکر اور تربیتی نشست کا انعقاد ہوتا ہے اور وسیع روحانی و علمی لنگر کے ساتھ ساتھ جسمانی لنگر بھی تقسیم ہوتا ہے۔ دعوت عام ہے آپ بھی تشریف لائیں اور اس میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں