Tuition Academy ادارہ جاء الحق میں اکیڈمی کا آغاز ہو رہا ہے تاکہ یہاں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو دنیاوی تعلیم کے حصول میں بھی آسانی ہو ایک ہی پلیٹ فارم سے دونوں جہت کا فائدہ ہو سکے نیز مزید طلبہ و طالبات کو بھی یہاں مزید مواقع فراہم ہوں۔