
13th Urs 2016 عرس پاک محفل نعت و سماع
ادارہ جاء الحق میں حضرت صوفی حق واسعؒ کا 13واں سالانہ عرس پاک منعقد ہوا، جس میں روحانی ماحول، نعت، ذکر اور محفل سماع کا انعقاد کیا گیا۔

ادارہ جاء الحق میں حضرت صوفی حق واسعؒ کا 13واں سالانہ عرس پاک منعقد ہوا، جس میں روحانی ماحول، نعت، ذکر اور محفل سماع کا انعقاد کیا گیا۔

2015 میں 12واں سالانہ عرس کے سلسلہ میں محفل منمعقد کی گئی۔ خصائل مصطفیٰﷺ کا تعارف کروایا گیا۔

ادارہ جاء الحق کا افتتاح جنوری 2016 سے بطور ادارہ ہوا، اس سے قبل تمام سرگرمیاں آستانہ عالیہ سے جاری تھیں، اب باقاعدہ تعلیمی سفر کا آغاز ہو چکا ہے۔

باباجی صوفی حق واسعؒ کے یومِ وصال 7 جنوری کے موقع پر جنوری میں عرس کی محفل منعقد ہوئی ، جس میں ان کی دینی خدمات کو خراج پیش کیا گیا۔

ناظرہ طلباء کی ختم قرآن پر دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ان کی محنت اور قرآنی خدمات کو سراہا گیا۔

محرم کے موقع پر اہل بیتؑ کی شان میں خصوصی محفل منعقد کی گئی، جہاں علماء اور شرکاء نے عزاداری اور تعظیمِ اہل بیتؑ پر روشنی ڈالی۔

ربیع الاول 2018 میں ادارے کی جانب سے عشقِ رسول ﷺ کی ریلی نکالی گئی، جس میں درود و سلام، نعت، اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کا پیغام عام کیا جاتا ہے۔

ادارے میں باربی کیو پارٹی رکھی گئی، جہاں سکھایا گیا کہ اصل محفل وہ ہے جو اللہ و رسول ﷺ کے ذکر سے سجے، چاہے ماحول جیسا بھی ہو۔

2018 میں حضرت صوفی حق وسےؒ کا 15واں سالانہ عرس منایا گیا، جس میں قرآن خوانی، نعت، اور روحانی بیانات کے ذریعے ان کی تعلیمات کو خراج پیش کیا گیا۔

2017 میں حضرت صوفی حق وسےؒ کا 14واں سالانہ عرس منایا گیا، جس میں قرآن خوانی، نعت، اور روحانی بیانات کے ذریعے ان کی تعلیمات کو خراج پیش کیا گیا۔

جشنِ آزادی پاکستان کی محفل منعقد ہوئی، کیک کاٹا گیا، وطن سے محبت، پاکستان مدینہ ثانی کا تصور، وفا کا اظہار و ترغیب دی گئی۔



حضرت صوفی حق واسع علیہ الرحمہ کا 22واں سالانہ عرس ادارہ جاء الحق میں منعقد ہوا، تلاوتِ قرآن، نعت، کلام، ایصالِ ثواب، لنگر، سبیل اور دعا کا اہتمام کیا گیا۔