Book Taharat احکام و مسائل طہارت

تعارف

یہ کتاب احکام و مسائل طہارت دراصل امام اہلسنت امام احمد رضا خان فاضل پریلوی علیہ الرحمہ کی کتاب فتاویٰ رضویہ شریف سے ماخوذ ہے جس میں عام زندگی میں پیش آنے والے ضروری مسائل کو نہایت وضاحت سے بیان کیا گیا ہے۔ اس کے ابواب میں پانی کی پاکی اور ناپاکی کا بیان، نجاست کا بیان، استنجے کا بیان، طہارت صغری (وضو) کا بیان، معذور پر مسح، جنابت کا بیان، طہارت کبریٰ (غسل) کا بیان، تیمم کا بیان، حیض، نفاس اور استحاضہ کا بیان اور آخر میں مردے کے غسل اور کفن کا بیان شامل ہیں۔ یہ مضامین نہ صرف شرعی اصولوں کو واضح کرتے ہیں بلکہ عام مسلمان کی روزمرہ زندگی کے عملی مسائل کا حل بھی پیش کرتے ہیں، تاکہ طہارت و پاکیزگی کے احکام پر درست طور پر عمل کیا جا سکے۔

ahkam o masail e taharat book
Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *