Rashan Distribution 2018 راشن

ادارے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی راشن تقسیم کیا گیا۔ اس کی اعلانیہ تقسیم کا مقصد شفافیت کو برقرار رکھنا، نیکی کی ترغیب دینا اور یہ باور کروانا ہے کہ مستحقین تک آپ کی امانت بخیروخوبی پہنچا دی گئی ہے۔

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *