ہر سال وقتاً فوقتاً ادارہ جاء الحق کے شعبہ رفاح عامہ کے تحت سردیوں، گرمیوں خصوصاً سردیوں میں ضرورت مندوں میں کپڑے تقسیم کیے جاتے ہیں۔ ہر سال کے اسٹیٹس تو ریکارڈ نہیں لیکن نمونے اور ترغیب کیلیے کچھ وڈیوذ ریکارڈ کی گئی ہیں تاکہ اور بھی لوگ اسے دیکھ کر اس میں ہمارے ساتھ شامل ہو سکیں۔ یہ قرآن و سنت کی عملی تعلیم و ترغیب ہے
