Baba G 23rd Urs Main Mehfil 2026 (Gents)
حضرت صوفی حق واسع رحمۃ اللہ علیہ کے تئیسویں 23سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں غسل مزار شریف 25 اپریل بعد نماز عشاء اور مرکزی محفل 26 اپریل بروز اتوار ہوگی۔ پہلی نشست صبح 10 تا 12 اور دوسری نشست بعد نماز ظہر ہوگی۔ لنگر کا خصوصی اہتمام ہے۔ دعوت عام ہے آپ سب ضرور تشریف لائیں۔