Introduction Hafiz Imtiaz ul Haq سجادہ نشین صاحبزادہ حافظ امتیاز الحق

صاحبزادہ حافظ امتیاز الحق بابا جی سرکار ؒکے بڑے صاحبزادے

13th Urs 2016 عرس پاک محفل نعت و سماع

ادارہ جاء الحق میں حضرت صوفی حق واسعؒ کا 13واں سالانہ عرس پاک منعقد ہوا، جس میں روحانی ماحول، نعت، ذکر اور محفل سماع کا انعقاد کیا گیا۔

12th Urs 2015 عرس پاک محفل

2015 میں 12واں سالانہ عرس کے سلسلہ میں محفل منمعقد کی گئی۔ خصائل مصطفیٰﷺ کا تعارف کروایا گیا۔

IdaraJaalHaq 2016 محفل ادارہ افتتاح

ادارہ جاء الحق کا افتتاح جنوری 2016 سے بطور ادارہ ہوا، اس سے قبل تمام سرگرمیاں آستانہ عالیہ سے جاری تھیں، اب باقاعدہ تعلیمی سفر کا آغاز ہو چکا ہے۔

Urs Mubarik Mehfil Januray 2019

باباجی صوفی حق واسعؒ کے یومِ وصال 7 جنوری کے موقع پر جنوری میں عرس کی محفل منعقد ہوئی ، جس میں ان کی دینی خدمات کو خراج پیش کیا گیا۔

Nazra Students ختم قرآن، آمین، دستار بندی

ناظرہ طلباء کی ختم قرآن پر دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ان کی محنت اور قرآنی خدمات کو سراہا گیا۔

Muharram 2018 محفل شان اہل بیت

محرم کے موقع پر اہل بیتؑ کی شان میں خصوصی محفل منعقد کی گئی، جہاں علماء اور شرکاء نے عزاداری اور تعظیمِ اہل بیتؑ پر روشنی ڈالی۔

Milaad 2018 جشن آمد رسولﷺ ریلی

ربیع الاول 2018 میں ادارے کی جانب سے عشقِ رسول ﷺ کی ریلی نکالی گئی، جس میں درود و سلام، نعت، اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کا پیغام عام کیا جاتا ہے۔